خوش خلقی

قسم کلام: اسم کیفیت ( واحد )

معنی

١ - عادت یا مزاج کی خوبی اور عمدگی، نیک سیرتی، نیک خوئی۔ "درس گاہ سے تعلق کی بنا پر آپس میں اکثر خوش خلقی کا مظاہرہ ہوتا رہتا تھا"      ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٨٩ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'خوش' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'خلق' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'خوش خلقی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء کو "تقویہ الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عادت یا مزاج کی خوبی اور عمدگی، نیک سیرتی، نیک خوئی۔ "درس گاہ سے تعلق کی بنا پر آپس میں اکثر خوش خلقی کا مظاہرہ ہوتا رہتا تھا"      ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٨٩ )